Translate

Tuesday, 28 November 2017

Asaib ko bhaganay ka amal

آسیب کو بھگانے کا عمل

آسیب کو بھگانے کے لئے باوضو حالت میں سورۃ مزمل پڑھ کر آسیب زدہ کے کان میں
دم کرے بلکہ آسیب زدہ کے کان میں پڑھے۔اس کو پڑھنے کے بعد سورۃ مزمل 

کو ایک سفید کاغذ پر لکھے اور تعویذ کی شکل میں آسیب زدہ کے گلے میں 

ڈالے۔انشاء اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آسیب بھاگ جائے گا

مجرب اور آزمودہ ہے

No comments:

Post a Comment

Asaib ko bhaganay ka amal

آسیب کو بھگانے کا عمل ‏ آسیب کو بھگانے کے لئے باوضو حالت میں سورۃ مزمل پڑھ کر آسیب زدہ کے کان میں ‏ دم کرے بلکہ آسیب زدہ کے کان می...