Translate

Monday, 27 November 2017

Jaanat ko maskhar karne ka amal

جنات کو مسخر کرنے کا عمل

جو شخص جنات کو مسخر کرنا چاہتا ہو تو اس کے لئے ترک حیوانات جلالی و جمالی ہر قسم کی کرے اور کسی تنہائی والی جگہ پر چالیس یوم تک دیا گیا عمل کریں۔پاک صاف اور باوضو ہو کر عمل کریں عمل کرتے وقت جنات کا تصور اپنے ذہن میں رکھیں سورۃ ملک کو روزانہ 8 مرتبہ اول و آخر درود شریف 17 بار پڑھے عمل کو انتہائی توجہ کے ساتھ کرے۔اس عمل کے دوران اپنے گرد حصار بھی کریں۔40 دن کے اس عمل سے مطلوبہ جنات حاضر ہوں گے ان کو حضرت سلیمان علیہ سلام کی قسم دے کر اپنی فرمانبرداری کے لیے کہے اور انکے قسم کھانے پر ان سے ان کو بلوانے کا طریقہ بھی معلوم کرلے اور اسی طرح ان کوبلاکر ان سے مختلف کام لے سکتا ہے۔احتیاط لازمی ہے کسی عامل سے اجازت لے کر یہ عمل کیا جائے یا پھر کسی عامل کی زیر نگرانی اس عمل کو کیا جائے۔

No comments:

Post a Comment

Asaib ko bhaganay ka amal

آسیب کو بھگانے کا عمل ‏ آسیب کو بھگانے کے لئے باوضو حالت میں سورۃ مزمل پڑھ کر آسیب زدہ کے کان میں ‏ دم کرے بلکہ آسیب زدہ کے کان می...